خليفہ کے ليے سات شرائط ہيں اوروہ يہ ہيں: وہ مرد ہو، مسلمان ہو، آزاد ہو، بالغ ہو، عاقل ہو، عادل ہو اور وہ خلافت کي ذمہ داري سے عہدہ برآء ہونے پر قادر ہو?
آرٹيکل 31
Related Articles
جارہي ہو اس کے اندر انعقادِ خلافت کي تمام شرائط کا موجود ہونا لازم ہے? اگرچہ اس کے اندر شروطِ افضليت نہ بھي ہوں، کيونکہ بنيادي چيزشروطِ انعقاد ہيں?
وہ ملک يا خطہ، جو خليفہ کے ہاتھ پربيعتِ انعقاد کرے، کے ليے شرط ہے کہ اس ملک کااقتدار اس کا اپناہو، جس کا انحصار صرف مسلمانوں پر ہواور کسي کا فررياست ک...
صرف وہي شخص خليفہ ہوسکتاہے جسے مسلمان منتخب کريں? کسي بھي شخص کو خليفہ کے اختيارات اس وقت حاصل ہوں گے جب دوسرے شرعي عقود کي طرح اس کي بيعت کا عقد شرع...
جن لوگوں کي بيعت سے خلافت کا انعقاد ہوتاہے اگر وہ لوگ بطورِخليفہ کسي ايک شخص کي بيعت کرليں تو باقي لوگوں کي طرف سے دي جانے والي بيعت، بيعتِ اطاعت ہوگي...
ہر عاقل وبالغ مسلمان کو، خواہ وہ مرد ہو يا عورت، خليفہ کے انتخاب ميں حصہ لينے اور خليفہ کي بيعت کرنے کا حق حاصل ہے، ليکن غير مسلموں کو خليفہ کے انتخاب...